پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن جلسے سے خطاب کر رہے ہیں
پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن جلسے سے خطاب کر رہے ہیں

پشاور میں پی ڈی ایم کا جلسہ لائیو دیکھیں

پشاور میں پی ڈی ایم نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اجازت نہ ملنے کے باوجود جلسے کے لیے میدان سجا لیا۔پشاور میں رنگ روڈ چوک پر اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کا جلسہ جاری ہے جس میں اپوزیشن جماعتوں کے سرکردہ رہنما خطاب کررہے ہیں۔