پانی سے بھرےٹینکر آتشزدگی کے مقام پر روانہ کردیے گئے۔فائل فوٹو
پانی سے بھرےٹینکر آتشزدگی کے مقام پر روانہ کردیے گئے۔فائل فوٹو

کورنگی انڈسٹریل ایریا کی تولیہ فیکٹری میں آتشزدگی

کورنگی انڈسٹریل ایریا کی تولیہ فیکٹری میں آتشزدگی کے باعث واٹربورڈ کے لانڈھی ہائیڈرنٹ پر ہنگامی حالت نافذ کردی گئی ہے ۔

ایم ڈی واٹربورڈکے مطابق پانی سے بھرےٹینکر آتشزدگی کے مقام پر روانہ کردیے گئے، ہائیڈرنٹ سے دیگر ٹینکروں کو پانی کی فراہمی آگ پر مکمل قابو پائے جانے تک معطل رہے گی

ایم ڈی واٹربورڈ فوکل پرسن ٹینکرز سیل کے عملے سمیت آتشزدگی کے مقامات پر پہنچ رہے ہیں ،فائربریگیڈ کو ضرورت کے مطابق پانی پہنچایا جاتا رہے گا۔