مسلم لیگ ن کے رہنمائوں کی علامہ خادم حسین رضوی مرحوم کے مدرسے آمد ۔
مسلم لیگ ن کے رہنمائوں کی علامہ خادم حسین رضوی مرحوم کے مدرسے آمد ۔

مسلم لیگ ن کے رہنمائوں کی علامہ خادم حسین رضوی مرحوم کے مدرسے آمد ۔

خواجہ سعد رفیق، امیر مقام اور رانا مشہود نے علامہ خادم حسین رضوی  کے مدرسے میں ان کے صاحبزادے سعد رضوی سے تعزیت کی اور فاتحہ خوانی بھی کروائی۔

مسلم لیگ ن کے رہنماامیر مقام ، رانا مشہود اور خواجہ سعد رفیق نے  سعد رضوی اور انکے رفقأ سے ملاقات بھی کی اور جیل میں موجودپیجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈرمیاں شہباز شریف کا تعزیتی خط بھی پیش کیا۔