گرفتارنوجوان ڈیتھ اسکواڈ کے نام سے ریس لگا رہے تھے۔فائل فوٹو
گرفتارنوجوان ڈیتھ اسکواڈ کے نام سے ریس لگا رہے تھے۔فائل فوٹو

نیشنل ہائی وے پرمنچلوں کی شامت آگئی

کراچی۔نیشنل ہائی وے پرمنچلوں کی شامت آگئی۔

اسٹیل ٹاون پولیس نے بھر پورایکشن کرتے ہوئے 10 موٹر سائیکل ریسرکوگرفتارکرلیا،گرفتارنوجوان ڈیتھ اسکواڈ کے نام سے ریس لگا رہے تھے۔

پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے7 موٹر سائیکلیں ضبط کرلیں جبکہ ملزمان کیخلاف مزید کارروائی کی جا رہی ہے۔