عالمی شہرت فٹبالر میراڈونا دل کا دورے پڑنے کے باعث انتقال کرگئے ۔ جس کی تصدیق ان کے وکیل نے بھی کی ہے۔
وکیل کا کہنا ہے کہ میراڈونا کا انتقال گھر میں ہوا۔ڈیاگو میرا ڈونا کا شمار دنیائے فٹبال میں کسی تعارف کا محتاج نہیں تھا۔
60 سالہ فٹبالرڈیاگومیرا ڈونا کی گزشتہ دنوں دماغ کی کامیاب سرجری بھی ہوئی تھی جس کے بعد انہیں ڈسچارج کردیا گیا تھا لیکن اب چند ہفتوں بعد حرکت قلب بند ہوجانےپر ان کا انتقال ہوگیا۔