ملزم سے غیر قانونی اسلحہ،5 موبائل فونز,لیپ ٹاپ اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے
ملزم سے غیر قانونی اسلحہ،5 موبائل فونز,لیپ ٹاپ اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے

عزیز بھٹی کے علاقےمیں پولیس مقابلہ۔

عزیز بھٹی کے علاقےحسن اسکوائر پر پولیس مقابلہ دو طرفہ فائرنگ میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتاردوسرا ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔

ملزم یاسر
ملزم یاسر

اس حوالے سے عزیز بھٹی پولیس کا کہنا تھا کہ زخمی حالت میں گرفتار ملزم سے غیر قانونی اسلحہ،5 موبائل فونز,لیپ ٹاپ اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے ۔زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت یاسر کے نام سے ہوئی۔

زخمی ہونے والے ملزم کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیاجارہاہے۔