سکھوں کی تنظیم نے رواں برس سترہ ستمبر کو بھارتی وزیراعظم کے خلاف کیس دائر کیا تھا ۔فائل فوٹو
سکھوں کی تنظیم نے رواں برس سترہ ستمبر کو بھارتی وزیراعظم کے خلاف کیس دائر کیا تھا ۔فائل فوٹو

بھارت ایشیاکابدعنوان ترین ملک قرار

بھارت ایشیاکابدعنوان ترین ملک قرار،ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے  بھارت کے حوالے سے اپنی  رپورٹ  میں انکشاف کردیا۔

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں کاانکشاف کیا گیا کہ بھارت ایشیاکابدعنوان ترین ملک ہے،ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی بھارت کے حوالے سے رپورٹ  میں کہا گیا ہے کہ بدعنوانی میں بھارت کاایشیامیں پہلانمبر ہے،بھارت میں رشوت ستانی کی شرح 39 فیصدہے،46فیصدبھارتی عوامی خدمات کیلیے ذاتی تعلقات استعمال کرتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق یہ شرح ایشیاکے دیگرممالک کے مقابلے میں بہت زیادہ ہے۔جنوری 2020میں ہونیوالے سے  سروے میں کے مطابق بدعنوانی میں بھارت کا 80واں نمبرتھا۔