اہم کمانڈر مسلم شاہدان کو قتل کردیا گیا ہے۔فائل فوٹو
اہم کمانڈر مسلم شاہدان کو قتل کردیا گیا ہے۔فائل فوٹو

پاسدران انقلاب کے اہم کمانڈرڈرون حملے میں ہلاک

پاسدران انقلاب کے اہم کمانڈرمسلم شاہدان کوڈرون حملے میں ہلاک کیا گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق مسلم شاہدان کوعراق شام بارڈرپراتوارکونشانہ بنایاگیا۔ شاہدارن کو ڈورون حملے کا نشانہ بنایا گیا۔

واضح رہے کہ چند روز قبل ایران کے اہم ترین جوہر سائنسدان محسن فخری زادے کو دہشت گردی کی کارروائی کے دوران قتل کردیا گیاتھا۔

محسن فخری زادے کے قتل پر ایران نے شدید احتجاج کیا تھا،اور قتل میں اسرائیل کے ملوث ہونے کا عندیہ دیا تھا اور اس بات کا عزم کیا تھا کہ محسن فخری زادے کے قاتلوں سے بدلہ لیا جائے ۔

محسن فخری زادے کے قتل کے چند روز بعد ہی پاسدران انقلاب کے اہم کمانڈر مسلم شاہدان کو قتل کردیا گیا ہے۔