بے گھر افراد کی بحالی کا فنڈ وفاقی حکومت دے گی
بے گھر افراد کی بحالی کا فنڈ وفاقی حکومت دے گی

وفاقی حکومت کاکراچی کےبےگھرافرادکی بحالی کاٹاسک این ڈی ایم اےکودینےکافیصلہ۔

کراچی کے بے گھر افراد کی بحالی کے لئے فنڈز وفاقی حکومت دے گی۔  جبکہ بے گھر افراد کے لئے زمین دینا سندھ حکومت کی ذمہ داری ہوگی۔

بے گھر افراد کیلئے کثیرالمنزلہ فلیٹس کے لئے فنڈز وفاقی حکومت دی گی ذرائع کے مطابق کراچی کے ندی نالوں کی صفائی اور تجاوزات کا خاتمہ سندھ حکومت کی ذمہ داری ہوگی۔