الیوسف اسٹیٹ کے قریب دو ڈکیت شہری سے لوٹا ماری میں مصروف تھے کہ پولیس پہنچ گئی۔ ڈکیتوں نے پولیس اہلکار کو موجود پا کر فائرنگ کا مظاہرہ کیا۔
پولیس کی جوابی فائرنگ میں ایک ڈکیت ہلاک ایک زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس نے فائرنگ میں زیر استعمال اسلحہ و دیگر مسروقہ سامان قبضہ تحویل میں لے لیا۔ملزمان کے خلاف مزید تفتیش جاری ہے