امریکی سینیٹ میں 740 ارب ڈالر سےزائد مالیت کا فوجی بجٹ منظور
دفاعی بل میں چین اور روس کے خلاف نئی حکمت عملی کے لیے بھی رقم مختص کی گئی ہے
December 12, 2020 · بام دنیا
پاکستان سمیت طالبان کو مدد دینے والی ریاستوں اور غیر ریاستی افراد کی نشان دہی کی جائے۔فائل فوٹو
امریکی سینیٹ نے 740 ارب ڈالر سےزائد مالیت کے فوجی بجٹ کی منظوری دیدی۔
دفاعی بل میں چین اور روس کے خلاف نئی حکمت عملی کے لیے بھی رقم مختص کی گئی ہے۔
افغانستان، جرمنی اورجنوبی کوریا میں فوج کی تعداد کم کرنے کا منصوبہ عارضی طور پر روک دیا گیا ہے۔