ایک اور ٹریفک پولیس سب انسپکٹر کورونا کے باعث جاں بحق

سب انسپکٹر چوہدری خالد اقبال کچھ روز سے کورونا کے مرض میں مبتلا تھا

December 12, 2020 · شہر گزشت
سب انسپکٹر چوہدری خالد اقبال کچھ روز سے کورونا کے مرض میں مبتلا تھا

سب انسپکٹر چوہدری خالد اقبال کچھ روز سے کورونا کے مرض میں مبتلا تھا

ایک اور ٹریفک پولیس سب انسپکٹر کورونا کے باعث جاں بحق ہوگیا ہے۔
ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والا سب انسپکٹر چوہدری خالد اقبال کچھ روز سے کورونا کے مرض میں مبتلا اور ہسپتال میں زیر علاج تھا۔