ایس ایچ او جمشید کوارٹر چوہدری زاہد کی سربراہی میں جمشید کوارٹر پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری۔
جمشید کوارٹر پولیس نے جہانگیر روڈ پر فحاشی کے اڈے پر کاروائی کرتے ہوئےغیر اخلاقی سرگرمیوں میں مصروف 6خواتین اور1 مرد کو گرفتار کرلیا۔
گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 746/2020 بجرم دفعہ A-B-371/354/496-B/34 تعزیرات پاکستان کے تحت درج کر کےمزید تفتیش کے لئے SIO تھانہ جمشید کواٹر کے حوالے کیا گیا ہے.