سندھ پولیس کے 3انسپکٹرز کی ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی

محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

December 15, 2020 · شہر گزشت
ایس ایس پی شکارپور امیر سعود مگسی کو بھی ہٹا دیا گیا، تنویر تنیو کو ایس ایس پی شکارپور تعینات کردیا گیا

ایس ایس پی شکارپور امیر سعود مگسی کو بھی ہٹا دیا گیا، تنویر تنیو کو ایس ایس پی شکارپور تعینات کردیا گیا

سندھ پولیس کے تین انسپکٹرز گریڈ 16 سے گریڈ 17 میں ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ ترقی پانے والوں میں محمد طارق ملک، اقبال احمد شیخ، امتیاز حسین میمن شامل ہیں۔
محکمہ داخلہ سندھ نے تینوں پولیس افسران کی ترقی اور ڈی ایس پی کے عہدے پر تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔