کراچی:شہر میں قائداعظم ڈے کے موقع پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بھارتی فنڈنگ سے چلنے والی ایس ار اے کے 2 دہشتگرد اتحاد ٹائون سے گرفتار گرفتار دہشتگردوں سے کلاشنکوف، 6کلو بارودی مواد اور دستی بم سمیت دیگر سامان برآمد،ایس ایس پی کیماڑی نیٹ ورک کو بھارتی خفیہ ایجنسی را چلا رہی ہے،ایس ایس پی کیماڑی ایک قوم پرست جماعت کی اڑ میں نیٹ ورک چلایا جارہا ہے،ایس ایس پی فداحسین جانوری قوم پرست علحیدگی پسند نیٹ ورک کو اضغر شاہ نامی دہشتگرد چلا رہا ہے، ایس ایس پی دہشتگرد افغانستان میں رپورش ہے،را سے رابطوں میں بھی ملوث ہے،ایس ایس پی کیماڑیکراچی:گرفتار دہشتگرد محمد بچل نے 19 جون 2020 کو گھوٹکی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں پر دستی بم پھینکا،ایس ایس پیکراچی:دستی بم حملے میں 2سیکیورٹی فورسز کے اہلکار شہید ہوئے تھے،ایس ایس پی فداحسین جانوریکراچی:گرفتار دہشتگرد سہیل احمد بھٹو نے 19 جون 2020 کولاڑکانہ میں اسکول پر دستی بم حملہ کیا،ایس ایس پی کیماڑیکراچی:کارروائی کو حساس اداروں اور پولیس افسران نے سراہا ہے،ایس ایس پی کیماڑی