کراچی: سول لائن کے علاقے ہجرت کالونی کوبیٰ مسجد کے قریب مکان سے پولیس اہلکار کی لاش ملی ہے۔
24 سالہ پولیس اہلکار اظہر ولد فاروق کلفٹن تھانے میں تعینات تھا، وجہ موت تاحال پتہ نہیں چل سکی
متوفی پولیس اہلکار کی نعش جناح اسپتال لائی گئی۔
24 سالہ پولیس اہلکار اظہر ولد فاروق کلفٹن تھانے میں تعینات تھا، وجہ موت کا تعین نہیں ہوسکا
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos