منظورکالونی میں 6سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتارکرلیا۔
ذرائع کے مطابق متاثرہ بچی کی والدہ نے مددگار پولیس 15 پر کال کی تھی جس کے بعد ایس ایچ او تھانہ بلوچ کالونی بروقت موقع پر پہنچ گئے اور ملزم محمد مٹھل کو گرفتار کرلیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایس ایچ او بلوچ کالونی محمد مٹھل کی برق رفتار کاروائیبچی عظمی دختر اسلم عمری 6 سالہ سے زیادتی کا ملزم موقع سے گرفتارکراچی()
آج شام ساڑھے چار بجے رئیس بی بی زوجہ محمد اسلم نے رپورٹ کہ میں منظور کالونی کی رھائشی ھوں اور گھروں میں کام کاج کرتی ھوں میری بیٹی عظمی عمر 6 سال گھر کے باھر شاھین پارک میں کھیل رھی تھی میں حسب معمول کام پر موجود تھی کہ میرے حسنی ولد یوسف نے بتایا کہ تمھاری بیٹی عظمی کے ساتھ سرفراز ولد اللہ رکھا نے زبردستی زنا کیا ھے لہذا میں نے 15 پولیس پر کال کی ایس ایچ او بلوچ کالونی محمد مٹھل موقع پرپہنچے اور نفری کے ھمراہ ملزم سرفراز ولد اللہ رکھا کو گرفتار کرلیا
مدعی مقدمہ رئیس بی بی زوجہ محمد اسلم کی مدعیت میں مقدمہ الزام نمبر 601/2020 بجرم دفعہ 376 ت پ درج کیا گیا ہے، گرفتار ملزم کو شعبہ تفتیش کے سپرد کیا گیا۔