سرگودھا میں سسرالیوں نے بہو کو پیڑول چھڑک کر آگ لگادی، جس کے بعد اسے تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔
اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ واقعہ نیو مدینہ کالونی میں پیش آیا۔
پولیس نے بتایا کہ جھلسی ہوئی خاتون کو تشویشناک حالت میں فیصل آباد منتقل کردیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مبینہ تشدد کرنے والوں میں شوہر بھی شامل ہے۔
بچپن میں ہی ماں کی موت کے بعد سے باپ روزانہ مجھ پر بے پناہ تشدد کیا کرتا تھا، لڑکی کا پولیس کو بیان
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos