تحریک اسلامی طالبان کے امیر مولوی ہیبة اللہ اورتمام رفقا کو اس عظیم کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔فائل فوٹو
تحریک اسلامی طالبان کے امیر مولوی ہیبة اللہ اورتمام رفقا کو اس عظیم کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔فائل فوٹو

مسترد لوگوں کو قائد خلاف کھڑا کیا جا رہا ہے۔حافظ حیدرعلی شاہ

کراچی ۔ جمعیت طلبہ اسلام صوبہ سندھ کے رہنما حافظ حیدرعلی شاہ نے کہا ہے کہ قائد جمعیت مولانا فاضل الرحٰمن ملک میں آئین و قانون کی بالا دستی کی جنگ لڑ رہے ہیں مگر ملک کی مقتدر قوتیں ان کے خلاف سازش کر رہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آج کل مولانا محمد خان شیرانی اوران جیسے مسترد لوگوں کو قائد خلاف کھڑا کیا جا رہا ہے جب کہ ان لوگوں کو پارٹی کارکنان مسترد کرچکے ہیں، کارکان اپنے قائد مولانا فضل الرحٰمن کے ساتھ مظبوطی کے ساتھ کھڑے ہیں۔