بینک الحبیب کے چیئرمین انتقال کرگئے

ایچ ڈی حبیب برطانیہ میں رہائش پذیرتھے۔

               
January 5, 2021 · |, قومی
نماز جنازہ اور تدفین سے متعلق اعلان بعد میں کیا جائے گا۔فائل فوٹو

معروف کاروباری شخصیت اور بینک الحبیب کے چیئرمین انتقال کرگئے۔

تفصیلات کے مطابق بینک الحبیب کے چیئرمین ایچ ڈی حبیب برطانیہ میں رہائش پذیرتھے،ان کی نماز جنازہ اور تدفین سے متعلق اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔