افغان صدر اشرف غنی نے امریکی نمائندہ زلمے خلیل زاد سے ملاقات سے انکار کردیا ہے۔
ذرائع کے مطابق افغان صدر امریکی نمائندے کے درمیان افغانستان میں عبوری حکومت کے قیام کی تجویز کے حوالے سے گشیدگی پائی جاتی ہے۔
یاد رہے کہ افغان امن عمل مذاکرات 9 جنوری کو قطر میں ہورہے ہیں.
افغان صدر سنجیدگی سے مستعفی ہونے کا سوچ رہے ہیں۔فائل فوٹو
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos