روپے کے مقابل ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر8 پیسے اضافے سے 160 روپے 60 پیسے،اوپن مارکیٹ میں 10 پیسے مہنگا ہو کر 160 روپے 70 پیسے کا ہوگیا

               
January 19, 2021 · کامرس
کرنسی مارکیٹس میں روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے۔فائل فوٹو

کرنسی مارکیٹس میں روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے۔فائل فوٹو

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں آج ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 8 پیسے اضافے سے 160 روپے 60 پیسے ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہو کر 160 روپے 70 پیسے کا ہے۔