زرداری صاحب نے بیٹی کی شادی میں مجھے تو بلایا ہی نہیں

مجھےبڑے بڑوں کی شرکت کاتونہیں معلوم البتہ میں مدعونہیں ہوں، سربراہ پی ڈی ایم

January 26, 2021 · اہم خبریں, قومی
مجھےبڑے بڑوں کی شرکت کاتونہیں معلوم البتہ میں مدعونہیں ہوں، سربراہ پی ڈی ایم

مجھےبڑے بڑوں کی شرکت کاتونہیں معلوم البتہ میں مدعونہیں ہوں، سربراہ پی ڈی ایم

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانافضل الرحمان کو بختاور بھٹو کی شادی کی تقریب میں مدعو نہیں کیاگیا۔
جب سوال کیا گیا کہ آپ شادی میں شرکت کیلئے کراچی کب جارہےہیں؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ کونسی شادی ؟ زرداری صاحب نے بیٹی کی شادی میں مجھے تو بلایا ہی نہیں۔
مولانافضل الرحمان سے یہ سوال کیا گیا کہ سنا ہے بڑے بڑے لوگ شرکت کر رہے ہیں تو انہوں نے جواب دیا کہ مجھےبڑے بڑوں کاتونہیں معلوم البتہ میں مدعونہیں ہوں۔
خیال رہے کہ بختاور بھٹو زرداری کی شادی آئندہ چند روز میں کراچی میں ہوگی۔