امریکا کاایران پرعائد پابندیاں نہ اٹھانے کا اعلان

ایران کو مذاکرات کی میزپرلانے کے لیے پابندیاں ختم نہیں کر سکتے۔  صدر جوبائیڈن  

               
February 8, 2021 · اہم خبریں, بام دنیا
تشدد کو جنم دینے کے اقدامات سے گریز کیا جائے۔فائل فوٹو

تشدد کو جنم دینے کے اقدامات سے گریز کیا جائے۔فائل فوٹو

امریکی صدر جوبائیڈن نے واضح کیا ہے کہ ہے ایران پرعائد پابندیاں نہیں اٹھائیں گے، ایران کو مذاکرات کی میزپرلانے کے لیے پابندیاں ختم نہیں کر سکتے۔

واضح رہے کہ ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے امریکا سے 21 فروری تک پابندیاں ختم کرنے کا کہا تھا۔