کے ٹو کی مہم جوئی کے دوران دو روز قبل لاپتہ ہونے والے پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ سمیت 3 کوہ پیماؤں کا تیسرے روز بھی سراغ نہ مل سکا۔
ہیلی کاپٹرز سے آج بھی 7000 میٹرکی بلندی سے سرچ کیا گیا، کل سرچ آپریشن خصوصی سرویلینس طیارےکے ذریعے کرنے اور سخت موسمی حالات کےباعث زمینی تلاش ختم کرنےکافیصلہ کیا گیا تھا۔
موسم سرما کے دوران کے ٹو سر کرنے کی مہم جوئی کے دوران علی سد پارہ اور دو غیر ملکی کوہ پیما5 فروری کو لاپتا ہوگئے تھے۔
محمد علی سدپارہ کی بیوہ کو30 لاکھ روپے امدادی پیکچ کی بھی منظوری دی گئی
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos