اسلام آباد: افغانستان، بنگلادیش، بھارت، ایران، سری لنکا اور خطے کے دیگرممالک کے ساتھ دوطرفہ تجارت کم ہوگئی۔
رواں مالی سال 2020-21ء کی پہلی ششماہی میں افغانستان، بنگلادیش، بھارت، ایران، سری لنکا اور خطے کے دیگرممالک کے ساتھ دوطرفہ تجارت کم ہوگئی۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی تادسمبر2020 ء کے دوران86 کروڑ41 لاکھ 90 ہزار ڈالرکی برآمدات ہوئیں جو گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 36.27 فیصدکم ہیں۔ان ممالک سے درآمدات میں 56.55 فیصد کمی ہوئی اور اس کاحجم 428.51 ملین ڈالررہا۔
رواں مالی سال جولائی تادسمبر 86کروڑ41 لاکھ 90 ہزار ڈالرکی برآمدات ہوئیں، اسٹیٹ بینک
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos