پاکستان اسٹاک ایکسچنج (پی ایس ایکس) کو مندی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس 47 پوائنٹس کم ہو کر 46674 پر بند ہوا ہے۔
حصص بازار میں ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس 363 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔
حصص بازار میں 66 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جبکہ کاروبار کی مالیت 28 ارب روپے رہی۔
مارکیٹ کیپٹلائزیشن 21 ارب روپے کم ہو کر 8413 ارب روپے ہے۔
گزشتہ روز ایک ارب 56 کروڑ 33 لاکھ سے زائد شیئرز کے سودے ہوئے تھے۔فائل فوٹو
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos