چین میں آج نئےقمری سال کا آغاز ہوگیاجس کےبعد چین بھرمیں سال نو کا جشن منایا جارہا ہے۔
فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کررہےہیں جبکہ سڑکوں کو رنگارنگ پھولوں اور روشنیوں سے سجایاگیاہے۔
تائیوان میں بھی سال نو کےموقع پر شاندارآتش بازی کا مظاہرہ کیاگیا۔
دوسری جانب آسٹریلیا کےشہر سڈنی کےچائناٹاون میں بھی سال نو کا جشن منایاگیا۔
ملک بھرمیں سال نو کا جشن، فنکاروں کی طرف سے فن کا مظاہرہ، سڑکوں کو رنگارنگ پھولوں اور روشنیوں سے سجایاگیا ہے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos