کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 34ڈالرز کی کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1789ڈالر کی سطح پر آگئی۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت900روپے کمی سے 1لاکھ 10ہزار300، دس گرام سونے کی قیمت 772روپے کمی سے 94ہزار564روپے رہی۔
دوسری جانب چاندی کی فی تولہ قیمت 1380روپے کی سطح پرمستحکم ریکارڈ کی گئی۔
فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 111750 روپے پر مستحکم رہی
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos