سابق صدر آصف زرداری نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کوفون کیا ہے۔
دونوں رہنماؤں کے درمیان سیاسی صورتحال، سینیٹ الیکشن اور لانگ مارچ پرتبادلہ خیال کیا گیا۔
گفتگو کے دوران خیبرپختونخوا اور دیگر صوبوں سے سینیٹ امیدواروں پر بھی مشاورت کی گئی۔
دونوں رہنماؤں کا اختلافی امور مشاورت سے طے کرنے پر بھی اتفاق
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos