امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے امریکا اور یورپ اتحاد کی واپسی کا اعلان کیا گیا ہے۔
میونخ سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب میں امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ موسمیاتی تبدیلی کے خلاف مقابلے میں مزید تاخیر کے متحمل نہیں ہو سکتے۔
جو بائیڈن نے کہا کہ امریکی حکومت ایران کے ایٹمی پروگرام پر سلامتی کونسل کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے۔
کورونا سے امریکا میں اب تک 5 لاکھ اموات ہوئیں، ملکی آزادی کا دن کورونا سے آزادی کے دن کے طور پر منایا جائے گا
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos