یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی شیری رحمان نے حاصل کیے۔فائل فوٹو
یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی شیری رحمان نے حاصل کیے۔فائل فوٹو

سینیٹ الیکشن۔ یوسف رضاگیلانی اور عبدالغفورحیدری نے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے

پاکستان ڈیموکریٹک (پی ڈی ایم )یوسف رضاگیلانی اور عبدالغفورحیدری نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلیے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے۔

کے مطابق چیئرمین اورڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلیے کاغذات نامزدگی وصولی کاسلسلہ جاری ہے،یوسف رضاگیلانی اورعبدالغفورحیدری نے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے، یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی شیری رحمان نے حاصل کیے،عبدالغفور حیدری نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلیے کاغذات حاصل کرلیے ،پی ڈی ایم امیدواروں نے کاغذات نامزدگی کے 3،3 سیٹ حاصل کیے۔

واضح رہے کہ چیئرمین اورڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاانتخاب کل ہوگا۔