پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہےکہ جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اب ‘رینٹ اے کراؤڈ’ کے بزنس میں آگئے ہیں۔
سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ جو سوچ قانون کو گھر کی لونڈی سمجھے وہ سیاست نہیں کر رہی ہوتی ، عمران خان کی حکومت نہ ڈرتی ہے نہ دبتی ہے ۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ گزشتہ روز بلاول بھٹو نے جو بات کی سب کو معلوم ہے کہ وہ نواز شریف اور ان کے خاندان سے متعلق تھی۔
ان کا کہنا تھا کہ براڈشیٹ انکوائری رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی گئی ہے،رپورٹ کا جائزہ لیں گے، پھر تفصیلات عوام سے شیئر کریں گے۔
ہمارے پاس کورونا ایمرجنسی کے لیے آکسیجن اور ضروری اسٹاک بھی موجود نہیں، وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos