بلوچستان کے علاقے چمن میں لیویز جیل کے سامنے دھماکے میں دو افراد شہید ہو گئے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 13 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔بم موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔
لیویز جیل کے سامنے دھماکے کے بعد کا منظر
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos