لیویز جیل کے سامنے دھماکے کے بعد کا منظر
لیویز جیل کے سامنے دھماکے کے بعد کا منظر

چمن: لیویز جیل کے سامنے دھماکے کے بعد کا ویڈیو منظر

بلوچستان کے علاقے چمن میں لیویز جیل کے سامنے دھماکے میں دو افراد شہید ہو گئے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 13 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔بم موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔