35 ارکان کی کورونا رپورٹ منفی آگئی ہے۔فائل فوٹو
35 ارکان کی کورونا رپورٹ منفی آگئی ہے۔فائل فوٹو

قومی ٹیم کل صبح جوہانسبرگ روانہ ہوگی

دورۂ جنوبی افریقا میں شامل قومی اسکواڈ کے تمام 35 ارکان کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آگئی، قومی ٹیم کل صبح جوہانسبرگ روانہ ہوگی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق قومی اسکواڈ کے تمام 35 ارکان میں 22 کھلاڑی اور13 ٹیم آفیشلز شامل ہیں۔

تایا گیا کہ 35 ارکان کی کورونا رپورٹ منفی آگئی ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کل صبح ساڑھے 9 بجے بذریعہ چارٹرڈ فلائٹ جوہانسبرگ روانہ ہوگی۔