انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاؤ کے بعد مزید 9 پیسے بڑھ کر 155.69روپے ہوگئی
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاؤ کے بعد مزید 9 پیسے بڑھ کر 155.69روپے ہوگئی

ڈالر پربرا وقت آگیا۔انٹر بینک مارکیٹ میں قیمت 38 پیسے گرگئی

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبارکے اختتام پراوراوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں کمی ہوگئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 38 پیسے سستا ہونے کے بعد 155.01 روپے کا ہو گیاہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالرکی قیمت میں 20 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر155 روپے 70 پیسے پرفروخت ہو رہاہے ۔

اسٹاک مارکیٹ میں بھی آج کاروبار کے دوران اتار چڑھاﺅ دیکھنے میں آ تارہاہے ، دن کے آغاز پر 100 انڈیکس 45 ہزار 544 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ ہی دیر میں اس میں بہتری ہوئی اورانڈیکس 46 ہزار تک پہنچ گیا لیکن اس کے بعد واپسی کا سفر شروع ہوا اور اب تک انڈیکس 181 پوائنٹس کی بہتری کے ساتھ 45 ہزار 726 پوائنٹس پرآ گیاہے ۔