شہر قائد میں آج اورکل شدید گرمی کی پیش گوئ

کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری تک جا سکتا ہے۔محکمہ موسمیات

               
March 30, 2021 · اہم خبریں, شہر گزشت
شہر قائد میں 16 ستمبر تک موسم شدید گرم رہے گا۔فائل فوٹو

شہر قائد میں 16 ستمبر تک موسم شدید گرم رہے گا۔فائل فوٹو

کراچی میں گزشتہ چند روز سے گرمی کا راج ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج بھی شہر کا درجہ حرارت 40 ڈگری سے تک رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق صبح سے دوپہرکے درمیان شہر میں بلوچستان کی گرم ریگستانی ہوائیں چل سکتی ہیں، شام کے وقت سمندرکی جنوب مغربی سمت کی ہوائیں بحال ہونے کی توقع ہے، موجودہ صورتحال کے دوران شہر میں ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں ۔