سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے خلاف صداتی ریفرنس پر دائر نظرثانی اپیلیں سماعت کے لیے مقرر ہوگئیں۔
جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 10 رکنی لارجر بینچ 5 اپریل کو اپیلوں کی سماعت کرےگا،مقدمے کے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیےگئے ہیں۔
گزشتہ سماعت پر جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے کیس کی سماعت براہ راست نشر کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا۔
جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 10 رکنی لارجر بینچ 5 اپریل کو اپیلوں کی سماعت کرےگا، مقدمے کے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیےگئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos