ترجمان ضلع ملیر پولیس کا کہنا تھا کہ ملزمان سے برآمد اسلحہ فارنزک کیلئے روانہ کر دیا گیا۔گرفتارہونے والے  ملزمان میں شاہد، سعید اور صدام شامل ہیں
ترجمان ضلع ملیر پولیس کا کہنا تھا کہ ملزمان سے برآمد اسلحہ فارنزک کیلئے روانہ کر دیا گیا۔گرفتارہونے والے  ملزمان میں شاہد، سعید اور صدام شامل ہیں

شہری سے لوٹ مارکرنےوالے3ڈاکوئوں کو پولیس نے دھرلیا

اسٹیل ٹاؤن پولیس نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی۔اسٹیل ٹائون پولیس نے شہری سے لوٹ مار کی واردات کر کے فرار ہونے والے تین ڈاکوئوں کو رنگے ہاتھوں گرفتارکر لیا ہے ۔

اس حوالے سےترجمان ضلع ملیر پولیس کا کہنا تھا کہ  گرفتار ملزمان سے غیر قانونی اسلحہ، موٹرسائیکل، چھینی گئی 9700 کی رقم اور دیگر سامان برآمد کر لیا گیا ہے ۔

ترجمان ضلع ملیر پولیس کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزمان نیشنل ہائی وے اور لنک روڈ پر شہریوں سے لوٹ مار کرتے تھے۔ملزمان کیخلاف شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے  تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔

 

یہ بھی دیکھیں

کثرت سے جمع کیے گئے ناقابلِ تردید شواہد کونہ جھٹلایا اور نہ ہی بگاڑا جا سکتا ہے۔ فائل فوٹو

فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کوکیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، فارمیشن کمانڈرز کانفرنس

ملک میں بگاڑ پیدا کرنے اور فرضی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے پیچھے چھپنے کی تمام تر کوششیں بے سود ہیں، فارمیشن کمانڈرز کانفرنس اعلامیہ