جین پیرے فرانس اور معروف کلب پی ایس جی کی نمائندگی کرچکے ہیں ۔فائل فوٹو
جین پیرے فرانس اور معروف کلب پی ایس جی کی نمائندگی کرچکے ہیں ۔فائل فوٹو

آل کراچی طور باز خان فٹبال ٹورنامنٹ کل سے شروع ہوگا

آل کراچی طور باز خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ کل بروز منگل13اپریل سے ہیپی ڈیل اسکول گرائونڈ ناظم آباد نمبر4 میں  شروع ہوگا،ایونٹ کے تمام میچز تراویح کے بعد رات10بجے کھیلے جائیں گے اور روزانہ دو میچز شیڈول ہیں۔

ایونٹ میں شرکت کے خواہشمند فٹبال کلب انور سعید  سے03151184429یا گل نجیب سے فون نمبر03470281427پر رابطہ کریں۔