تحریک لبیک کے کارکنان اورنگی ٹائون میں دھرنا دیے بیٹھے ہیں
ٹی ایل پی کے کارکنان میں لنگر کی تقسیم کے لیے دیگیں بھی بھجوادی گئیں، دیکھیے اس وڈیو میں
April 13, 2021 · |
اورنگی ٹائون کراچی میں تحریک لبیک کے کارکنوں کے احتجاج اور دھرنے کے وڈیو مناظر