پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر بائولنگ کا فیصلہ کیا ہے،
نجی ٹی وی کے مطابق تیسرے ٹی ٹوئنٹی کے لیے پاکستان نے ٹیم میں تین تبدیلیاں کی ہیں جب کہ جنوبی افریقا نے اپنی ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے۔شرجیل خان کی جگہ فخر زمان کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جب کہ ونڈر ڈیوسن لبوڈے کی جگہ ٹیم میں شامل ہوئے ہیں۔اس کے علاوہ عثمان قادراورمحمد حسنین کی جگہ آصف علی اورحارث رئوف کو شامل کیا گیا ہے۔
پاکستنان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آج کا میچ سنچورین میں کھیلا جا رہا ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان چار میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔