نو مسلم لڑکی کو شوہرکے ساتھ رہنے کی اجازت

نومسلم لڑکی کواس کے شوہرکے ہمراہ سخت سیکیورٹی میں کراچی روانہ کردیا گیا۔

               
April 23, 2021 · |, اہم خبریں, قومی
احتساب عدالت نے ایل این جی ریفرنس کی سماعت 26 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔فائل فوٹو

احتساب عدالت نے ایل این جی ریفرنس کی سماعت 26 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔فائل فوٹو

لاڑکانہ کی عدالت نے نو مسلم لڑکی کو شوہرکے ساتھ رہنے کی اجازت دے دی۔

جوڈیشل مجسٹریٹ 3 کی عدالت میں نو مسلم لڑکی کےکیس کی سماعت ہوئی۔جوڈیشل مجسٹریٹ وقارعلی جونیجو نے لڑکی کو شوہرکےساتھ رہنےکی اجازت دے دی۔

نومسلم لڑکی کواس کے شوہرکے ہمراہ سخت سیکیورٹی میں کراچی روانہ کردیا گیا۔5 اپریل کو لڑکی کے والد نے بیٹی کے اغوا کا مقدمہ درج کروایا تھا۔