سعودی مفتی اعظم نے کورونامریضوں کامیل جول حرام قرار دیدیا

وباکی روک تھام کیلیے کورونا ایس اوپیزپرعمل کیاجائے۔شیخ عبدالعزیزبن عبداللہ الشیخ

               
April 23, 2021 · اہم خبریں, بام دنیا
صحت عظیم نعمتوں میں سے ایک ہےاس کی قدرکرنی چاہیے۔فائل فوٹو

صحت عظیم نعمتوں میں سے ایک ہےاس کی قدرکرنی چاہیے۔فائل فوٹو

سعودی مفتی اعظم الشیخ عبدالعزیز نےکورونا مریضوں کامیل جول حرام قراردیدیا ہے

نجی ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیزبن عبداللہ الشیخ نے کہا ہے کہ کورونا مریضوں کا دوسرے لوگوں سے میل جول حرام ہے۔وباکی روک تھام کیلیے کورونا ایس اوپیزپرعمل کیاجائے۔ صحت عظیم نعمتوں میں سے ایک ہےاس کی قدرکرنی چاہیے۔