ایران نے پاکستانی اوربھارتی پروازوں پرپابندی لگا دی

ایران کی وزارت ہوابازی نے عالمی وبا کورونا کے مریضوں میں اضافے کے باعث پابندی لگائی۔

               
April 25, 2021 · بام دنیا
تشدد کو جنم دینے کے اقدامات سے گریز کیا جائے۔فائل فوٹو

تشدد کو جنم دینے کے اقدامات سے گریز کیا جائے۔فائل فوٹو

کورونا کیسز میں اضافے کے بعد ایران نے پاکستان اوربھارت سے مسافر پروازوں پرپابندی لگا دی۔

ایران کی وزارت ہوابازی نے عالمی وبا کورونا کے مریضوں میں اضافے کے باعث ایران کی حکومت نے پاکستان اور بھارت سے آنے والی مسافرپروازوں پرپابندی عائد کردی ہے۔

خیال رہے کہ اس سے پہلے سعودی عرب،کینیڈا اور بر طانیہ بھی پاکستان سے پر وازوں اور مسافروں کی آمد پر پابندی لگا چکے ہیں۔