اسسٹنٹ کمشنر صدر شیرینہ جونیجو نے پاک فوج کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے 330 دکانوں پر مشتمل شاپنگ مال کو سیل کردیا
اسسٹنٹ کمشنر صدر شیرینہ جونیجو نے پاک فوج کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے 330 دکانوں پر مشتمل شاپنگ مال کو سیل کردیا

کراچی:ڈیفنس میں کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پرگولڈ مارک2سربمہر

اسسٹنٹ کمشنر صدر شیرینہ جونیجو کی ڈیفنس میں کارروائی پاک فوج کے ہمراہ ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر ڈیفینس فیز 2 میں شاپنگ سینٹرکوسیل کردیا گیا۔

اسسٹنٹ کمشنر صدر شیرینہ جونیجو نے پاک فوج کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے 330 دکانوں پر مشتمل شاپنگ مال کو سیل کیا۔
ڈپٹی کمشنر ساؤتھ ارشاد علی سوڈھر کا کہنا ہے کہ شاپنگ مال کو کووڈ-19 کی ایس او پیز سماجی فاصلے فیس ماسک استعمال نہ کرنے پر سیل کیا گیا۔ کرونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کروانا ہوگا۔