وزیرا عظم عمران خان نے بیت المقدس میں اسرائیلی مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماہ رمضان کے دوران اسرائیل نے قبلہ اول مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں پر حملہ کرکے انسانیت کے تمام اصولوں کی توہین اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔
Strongly condemn Israeli Forces' attack esp during Ramazan on Palestinians in Qibla-e-Awaal, Al-Aqsa Mosque, violating all norms of humanity & int law. We reiterate support for Palestinian ppl. Int community must take immed action to protect Palestinians & their legitimate rights
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) May 9, 2021
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیرا عظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم فلسطینی عوام کی حمایت کے عزم کااعادہ کرتے ہیں،عالمی برادری فلسطینیوں کے حقوق کے تحفظ کیلیے فوری طورپراقدامات کرے۔