امریکا نے میانمار کے وزرا اور مرکزی بینک پر پابندیاں عائد کردیں
پابندیاں میانمار میں جمہوری تحریک چلانے والوں پر بدترین تشدد اور حملوں کے بعد لگائی گئیں
پابندیاں میانمار میں جمہوری تحریک چلانے والوں پر بدترین تشدد اور حملوں کے بعد لگائی گئیں
امریکا نے میانمار کی فوجی حکومت کے وزراء اور مرکزی بینک پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔
خبر ایجنسی کے مطابق امریکی وزارت خزانہ نے میانمار کے 16 وزرا پر پابندیاں عائد کی ہیں۔
خبر ایجنسی نے مزید بتایا کہ میانمار کے وزیروں پر پابندیاں میانمار میں جمہوری تحریک چلانے والوں پر بدترین تشدد اور حملوں کے بعد لگائی گئیں۔