فلسطینی چاہتے تو اسرائیل کے ہوائی اڈے تباہ کر سکتے تھے ۔ایرانی جنرل

حماس کے حملوں نے مشرق وسطیٰ میں طاقت کا توازن تبدیل کر کے رکھ دیا ۔ جنرل حسین سلامی

               
May 20, 2021 · بام دنیا
تشدد کو جنم دینے کے اقدامات سے گریز کیا جائے۔فائل فوٹو

تشدد کو جنم دینے کے اقدامات سے گریز کیا جائے۔فائل فوٹو

ایرانی جنرل حسین سلامی نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی میزائل سے لیس قوم بن چکے ہیں ، اگر فلسطینی چاہتے تو وہ اسرائیل کی صنعتیں اور ہوائی اڈے تباہ کر سکتے تھے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جنرل حسین سلامی نے کہا کہ حماس کے حملوں نے مشرق وسطیٰ میں طاقت کا توازن تبدیل کر کے رکھ دیا ہے ۔